اینی میٹڈ فلم ”اسپنج آوٴٹ آف واٹر“ کا باکس آفس پر پہلا نمبر

پیر 9 فروری 2015 13:59

اینی میٹڈ فلم ”اسپنج آوٴٹ آف واٹر“ کا باکس آفس پر پہلا نمبر

نیو یارک: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09فروی 2015ء) اینی میٹڈ فلم اسپنج آوٴٹ آف واٹر نے ریلیز کے پہلے ہی ہفتے امریکن سنائپر کو پیچھے چھوڑتے ہوئے باکس آفس پر اپنی اجارہ داری قائم کر لی۔بچوں کا مقبول کارٹون کیریکٹر ” سپونگبو اب سمندروں سے نکل کر انسانوں کی دنیا میں آ پہنچا ہے۔

(جاری ہے)

”اسپنج آوٴٹ آف واٹر“ نے ابتدائی تین دنوں میں ہی 56 ملین ڈالر کما کر اپنی دھاک بٹھا دی۔ آسکر کی نامزدگی حاصل کرنے والی فلم امریکن سنائپر 24 ملین ڈالرز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ فلم اب تک 282 ملین ڈالرز سے زائد کما چکی ہے۔ اینی میٹڈ فلم ”اسپنج ا?وٴٹ ا?ف واٹر“ نے تین دن میں 56 ملین ڈالر کما لئے۔

وقت اشاعت : 09/02/2015 - 13:59:28

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :