پاکستان میں مہنگائی کامنہ زور گھوڑا عوام کو نگل رہا ہے ‘ کاشف محمود
پیر 23 فروری 2015 13:50
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23فروی 2015ء ) ٹی وی کے معروف اداکار کاشف محمود نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے عوام کو ریلیف کے نام پرتکلیف دی ،زمینی حقائق کو سامنے رکھ کر فیصلے کیے جائیں تو دھاندلی بھی ثابت ہوگی اور حکومت بھی نہیں رہے گی ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں مہنگائی کی کمر ٹوٹ چکی ہے لیکن پاکستان میں مہنگائی کامنہ زور گھوڑا عوام کو نگل رہا ہے ،بجلی اورگیس کی بدترین لوڈ شیڈنگ حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔کاشف محمود نے کہا کہ گرمی کے موسم کی آمد آمد ہے عوام کے صبر کا امتحان شروع ہونے والا ہے ۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Ashir Azeem
Lindy Booth
A.R Rahman
Tamannaah Bhatia
Rekha
Scott Eastwood
Tia Carrere
Angela Bassett
Ashraf Khan
Sheheryar Munawar Siddiqui
Fatima Effendi
Rohan Shankar
Showbiz News In Urdu
-
انکیتا لوکھنڈے نے کرن جوہر کی فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا
-
اردو کے معروف شاعر محسن نقوی کی سالگرہ (کل)منائی جائیگی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے،سوناکشی کا انکشاف