بالی ووڈ کی اداکارہ پریانکا چوپڑا کو امریکہ میں اپنے گھر کی یاد ستانے لگی
ہفتہ 7 مارچ 2015 17:54
ممبی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07مارچ۔2015ء) بالی ووڈ کی اداکارہ پریانکا چوپڑا کو امریکہ میں اپنے گھر کی یاد ستانے لگی۔بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا چوپڑا آج کل امریکہ میں مقامی ڈرامہ سیریز”کوانٹیکو“ کی عکس بندی میں مصروف ہیں، ڈرامہ سیریز میں پریانکا چوپڑا ایف بی آئی ایجنٹ کا کردار ادا کررہی ہیں تاہم انہیں اب گھر کی یاد آنے لگی جس کا اظہار انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر کیا پریانکا چوپڑا نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ بھارت میں ہولی منائی جارہی ہے وہ اس موقع پر اپنے گھر والوں اور شہر کو بہت زیادہ یاد کر رہی ہیں۔
(جاری ہے)
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Alexis Bledel
Winona Ryder
Aijaz Aslam
Michael Jackson
Aaron Taylor-Johnson
Emmanuelle Chriqui
kubra khan
Sawera sheikh
Neeli
Cote de Pablo
Hareem Farooq
Zuhab Khan
Showbiz News In Urdu
-
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا