عاشر عظیم کا”مالک“ کے بعد ایک اور فلم بنانے کا فیصلہ

اتوار 15 مئی 2016 15:21

عاشر عظیم کا”مالک“ کے بعد ایک اور فلم بنانے کا فیصلہ

لاہور۔(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 مئی۔2016ء )فلمساز،اداکار اور ہدایت کار عاشر عظیم نے فلم”مالک“ کے بعد دوسری فلم بنانے کا فیصلہ کرلیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ میری فلم ”مالک“پر جب پابندی ہٹالی گئی تو میں ایک اور معیاری فلم بناؤں گا۔نئی فلم میں عوامی،معاشرتی،معاشی اور دیگر مسائل کی نشاندہی کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 15/05/2016 - 15:21:11