الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا
الو ارجن کے معاوضے سے متعلق انکے منیجر یا آزاد ذرائع سے کوئی تصدیق نہیں ہوسکی
جمعہ 26 اپریل 2024 12:54
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پشپا ٹو کی اسٹریمننگ پلیٹ فارم سے 275 کروڑ کا پہلے ہی معاہدہ کرلیا ہے۔
مذکورہ رپورٹ کے تناظر میں یہ قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں الو ارجن نے بھی فلم کے معاوضے کو 30 فیصد بڑھا دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ میں اس حوالے سے بتایا گیا کہ وہ فلم پشپا ٹو سے 150 کروڑ روپے معاوضہ وصول کریں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق الو ارجن اپنی فلموں کیلیے 100 کروڑ معاوضہ وصول کیا کرتے تھے۔ خیال رہے کہ الو ارجن کے معاوضے سے متعلق انکے منیجر یا آزاد ذرائع سے کوئی تصدیق نہیں ہوسکی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Rajkummar Rao
Nora Fatehi
Jeremy Sumpter
Morgan Freeman
Judy Greer
Sana Nawaz
Sumiya Mumtaz
Ameesha Patel
Monica Dogra
Ellen Page
Mohib Mirza
Mehreen Syed
Showbiz News In Urdu
-
معروف مصور محمد سجاد اکرم کی سولو نمائش اور اردو/پنجابی شاعری کی کتاب "مرید و مرشد" کی تقریب رونمائی
-
س*اداکار الو ارجن کی فلم ’’پشپا2 ‘‘کے پہلے گانے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
-
ق*اداکار بننے سے پہلے لائٹ مین تھا، گوندا نے ہیرو بننے کا مشورہ دیا : اکشے کمار
-
wاداکارہ حرا مانی متاثرہ ٹانگ کے ساتھ ڈرامہ کے سیٹ پہنچ گئیں
-
ئ*اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو پرنس چارمنگ کے انتظار کی بجائے جلدی شادی کرنے کا مشورہ
-
د* سوشل میڈیا فتنہ ہے،اس پر کچھ بھی لکھتے ہوئے کئی بار سوچیں:حمائمہ ملک
-
اداکار زوہاب خان اور وانیہ ملک نے نکاح کرلیا
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی