ریما پی ٹی وی پر شو کریں گی

پیر 23 مئی 2016 13:23

ریما پی ٹی وی پر شو کریں گی

لاہور۔23 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔23 مئی۔2016ء ) فلمسٹار و ہدایت کارہ ریما نے پی ٹی وی لاہور سینٹر سے ریما شو کرنے کی تیاری شروع کردی۔

(جاری ہے)

پروگرام کے پروڈیوسر محسن جعفر ہوں گے۔ لاہور میں موجود ریما نے بتایاکہ اس پروگرام کو نئے انداز سے پیش کیا جا ئے گا۔ جس میں دیکھنے والوں کے لیے بہت کچھ ہو گا۔

وقت اشاعت : 23/05/2016 - 13:23:29

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :