قانون سازی نہ کی گئی تو خواتین کو زندہ جلایا جاتا رہیگا ‘ شرمین عبید چنائے
جمعرات 9 جون 2016 15:23
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 جون ۔2016ء) نامور فلم ڈائریکٹر شرمین عبید چنائے نے کہا ہے کہ غیرت کے نام پر قتل کیخلا ف قانون سازی نہ کی گئی تو خواتین کو زندہ جلایا جاتا رہے گا ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق فیکٹری ایریا میں گزشتہ روز والدہ کے ہاتھوں جلائی جانے والی لڑکی زینت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ زینت کے ساتھ جو ہوا وہ آئے دن پاکستان میں خواتین کسیاتھ ہورہا ہے اور یہ اس لیے ہو رہا ہے کہ پاکستان میں مجرموں کو سزائیں نہیں مل رہی۔
آسکر ایوارڈ یافتہ شرمین عبید چنائے نے کہاکہ قانون نہ ہونے اور عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ سے پہلے لوگ خواتین کو گولی سے مارتے تھے اور اب جلا دیتے ہیں ، ہمیں سوچ بدلنا ہو گئی او ر مجرموں کو عبرت کا نشانہ بنانا ہو گا ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں غیر ت کے نام پر خواتین کو قتل کیے جانے کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہو راہ ہے جو ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Victoria Justice
Kate Bosworth
AnnaSophia Robb
Nazia Hassan
Nicky Whelan
Cara Buono
Aditi Sharma
Kate Beckinsale
Ryan Hurst
Winona Ryder
Kapil Sharma
Tina Majorino
Showbiz News In Urdu
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے معروف شاعر محسن نقوی کا یوم پیدائش کل منایا جائے گا
-
ادبی و ثقافتی سرگرمیوں کی وجہ سے الحمراعوام کی توجہ کا مرکز ہے،ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا
-
پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی بورے والا کے نوجوانوں نے اپنے نام کرلیا
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا
-
بلا وجہ پریشر نہیں لیتی،5 برس تک کام نہ کرنا غیر ارادی بریک تھا، پراچی ڈیسائی
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کاکرن جوہر کی فلم میں کام کرنے سے انکار