قانون سازی نہ کی گئی تو خواتین کو زندہ جلایا جاتا رہیگا ‘ شرمین عبید چنائے
جمعرات 9 جون 2016 15:23
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 جون ۔2016ء) نامور فلم ڈائریکٹر شرمین عبید چنائے نے کہا ہے کہ غیرت کے نام پر قتل کیخلا ف قانون سازی نہ کی گئی تو خواتین کو زندہ جلایا جاتا رہے گا ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق فیکٹری ایریا میں گزشتہ روز والدہ کے ہاتھوں جلائی جانے والی لڑکی زینت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ زینت کے ساتھ جو ہوا وہ آئے دن پاکستان میں خواتین کسیاتھ ہورہا ہے اور یہ اس لیے ہو رہا ہے کہ پاکستان میں مجرموں کو سزائیں نہیں مل رہی۔
آسکر ایوارڈ یافتہ شرمین عبید چنائے نے کہاکہ قانون نہ ہونے اور عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ سے پہلے لوگ خواتین کو گولی سے مارتے تھے اور اب جلا دیتے ہیں ، ہمیں سوچ بدلنا ہو گئی او ر مجرموں کو عبرت کا نشانہ بنانا ہو گا ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں غیر ت کے نام پر خواتین کو قتل کیے جانے کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہو راہ ہے جو ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.