فلمی صنعت کا سنہرا دور واپس لانے کیلئے مل کر کوششیں کرنا ہوں گی۔ ندیم
جمعرات 12 اکتوبر 2006 13:53
(جاری ہے)
ایک تقریب کے دوران بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ساٹھ اور ستر کی دہانی کا دور واپس لانے کے لئے پڑھے لکھے اور اپنے کام سے مخلص لوگوں کی فلم انڈسٹری کو سخت ضرورت ہے ۔
ندیم نے کہا کہ صرف اداکاروں کے کردار کی وجہ سے فلمیں ہٹ نہیں ہو تی ۔فلم ساز جب تک اچھی کہانی نہیں دینگے فلم کامیاب نہیں ہو گی ہمارے فلم انڈسٹری کے لوگوں نے اپنے آپ کو وقت کے مطابق ڈھالنے کی کوشش نہیں کی جس وجہ سے آج فلم انڈسٹری بحران کا شکار ہے انہوں نے کہا کہ ہم سب کو مل کر فلمی صنعت کا سنہرا دور واپس لانے کے لئے کوششیں کرنا ہوں گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Daniel Craig
Loan Chabanol
Rick Springfield
Alexis Bledel
Sahira Kazmi
Iswarya Menon
Paula Patton
Indera Kumar
mashal khan
Janan Malik
Marina Khan
Imran Mehar
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ