فلمی صنعت کا سنہرا دور واپس لانے کیلئے مل کر کوششیں کرنا ہوں گی۔ ندیم
جمعرات 12 اکتوبر 2006 13:53
(جاری ہے)
ایک تقریب کے دوران بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ساٹھ اور ستر کی دہانی کا دور واپس لانے کے لئے پڑھے لکھے اور اپنے کام سے مخلص لوگوں کی فلم انڈسٹری کو سخت ضرورت ہے ۔
ندیم نے کہا کہ صرف اداکاروں کے کردار کی وجہ سے فلمیں ہٹ نہیں ہو تی ۔فلم ساز جب تک اچھی کہانی نہیں دینگے فلم کامیاب نہیں ہو گی ہمارے فلم انڈسٹری کے لوگوں نے اپنے آپ کو وقت کے مطابق ڈھالنے کی کوشش نہیں کی جس وجہ سے آج فلم انڈسٹری بحران کا شکار ہے انہوں نے کہا کہ ہم سب کو مل کر فلمی صنعت کا سنہرا دور واپس لانے کے لئے کوششیں کرنا ہوں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.