ایف آئی اے کو اسپاٹ فکسنگ تحقیقات کیلئے کسی کو درخواست دینے کی ضرورت نہیں،چوہدری نثار
ایسے لوگوں پرزمین تنگ کریں گے جو ملک کی بدنامی کا باعث بنے ، فکسنگ کے تانے بانے ملک سے باہر ملتے ہیں،میڈیا سے گفتگو
بدھ 22 مارچ 2017 19:29
(جاری ہے)
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ ایسے لوگوں پرزمین تنگ کریں گے جو ملک کی بدنامی کا باعث بنے ہیں،ا سپاٹ فکسنگ کے تانے بانے ملک سے باہر ملتے ہیں، وقت آ گیا ہے کہ برائی کی جڑ تک پہنچا جائے اور اسے ختم کرنے کے لئے سنجیدہ اقدامات کیے جائیں، اس کے لیے ایف آئی اے اسپاٹ فکسنگ کیس کی مکمل تفتیش کرے گی،جو اختیارات ایف آئی کے پاس ہیں وہ پی سی بی کے پاس نہیں اور جو پی سی بی اختیار رکھتا ہے وہ ایف آئی کے پاس نہیں اس لیے ضروری ہے کہ دونوں ادارے مل کر اس معاملے کی تحقیقات کریں اس سلسلے میں دونوں میں کسی قسم کا اختلاف نہیں ہے۔
چوہدری نثار کا کہنا تھا انہوں نے ایف آئی اے کو ملوث کرکٹرز کے ساتھ ساتھ بکیوں کے خلاف بھی تفتیش کرنے کی ہدایت کی ہے ،فکسنگ کے تانے بانے بیرون ملک ملتے ہیں اس لیے ضرورت پڑنے پر دیگر ممالک سے بھی مدد لی جائے گی اور اس برائی کو جڑ سے ختم کرنے کے لیئے تمام اقدامات کیے جائیں گے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
faryal mehmood
Jaime King
Emily Mortimer
Sonam Kapoor
Kurt Russell
Zoie Palmer
Sandra Bullock
Keeley Hazell
Nicholas D'Agosto
Daniel Day-Lewis
Danish Nawaz
Ellen Pompeo
Showbiz News In Urdu
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا