
Spot Fixing - Urdu News
اسپاٹ فکسنگ ۔ متعلقہ خبریں

-
اگر مجھے موقع ملا تو میں آئی پی ایل کھیلوں گا ، محمد عامر
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
پی ایس ایل فرنچائزز سلمان بٹ کو کمنٹری پینل کا حصہ بنانے پر ناخوش، حکام نے ہٹانے کا مطالبہ ہوا میں اُڑا دیا
سابق کپتان تو اردو کمنٹری کریں گے، پاکستان کے باہر کسی کو پتا نہیں چلے گا، پی سی بی حکام کا موقف
ذیشان مہتاب بدھ 9 اپریل 2025 -
-
gپی ایس ایل کو مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے، نجم سیٹھی
اتوار 6 اپریل 2025 - -
فکسرز کو ٹیم میں شامل لیکن مجھے کیس جیتنے کے باوجود کرکٹ سے دور کردیا گیا : عمر اکمل
پاکستان کرکٹ بورڈ نے مجھ پر ناجائز الزامات لگا کر میرے کیرئیر کے 7 سال ضائع کر دیے : قومی کرکٹر
ذیشان مہتاب بدھ 12 مارچ 2025 -
-
محمد عامر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
ڈی ڈبلیو ہفتہ 14 دسمبر 2024 -
-
شاہین آفریدی کو کپتان بنانے کے حق میں نہیں تھا، شاہد آفریدی
بابر کے بعد بہترین چوائس رضوان ہی تھے، جب شاہین کو بنادیا گیا تو ایک سیریز کے بعد ہٹانا غلط تھا ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ چیئرمین کے ساتھ سب کچھ ہی بدل جاتا ہے‘کراچی میں گفتگو
اتوار 8 دسمبر 2024 - -
عمران خان نہ ہوتے توکرکٹر نہیں بنتا
ہمیشہ خواہش تھی کرکٹ کھیلوں یا آرمی میں جاؤں، شاہد خان آفریدی
ہفتہ 7 دسمبر 2024 - -
عمر اکمل کی اہلیہ نفرت سے کیسے نمٹتی ہیں کئی لوگوں کا سوال
اس سے پیار کرتی ہوں اورمیں اس سے محبت کرتی ہوں میرے لیے اتنا ہی کافی ہے‘کراراجواب
منگل 3 دسمبر 2024 - -
متحدہ عرب امارات کے باولر کی متنازع نو بال نے محمد عامر کی یاد دلا دی
حضرت بلال کی بائولنگ کریز سے کئی گُنا آگے کی گئی ڈیلیوری نے شکوک و شبہات پیدا کر دیے
ذیشان مہتاب ہفتہ 23 نومبر 2024 -
-
ٹی10 لیگ، حضرت بلال کی متنازع نوبال نے عامر کی یاد دلادی
فرنٹ فٹ سے کئی گٴْنا آگے کی گئی ڈیلیوری نے شکوک و شبہات پیدا کردئیے
ہفتہ 23 نومبر 2024 - -
سلمان بٹ کو سالگرہ کی مبارکباد ، عمران خان کی باری خاموشی، شائقین پی سی بی پر برہم
پی سی بی ایک فکسر کو سالگرہ کی مبارکباد دے رہا ہے لیکن اس واحد کپتان کو نہیں جس نے انہیں انکا واحد ون ڈے ورلڈ کپ جیت کر دیا : سوشل میڈیا صارف کا ردعمل
ذیشان مہتاب پیر 7 اکتوبر 2024 -
-
عاقب جاوید کو کس سری لنکن پیسر میں محمد آصف کی جھلک دکھائی دی؟
اپنے تجربے کے بارے آگاہ کرتے سابق کرکٹر نے یاد کیا کہ کس طرح انہوں نے آصف کے ٹیلنٹ کی ابتدائی طور پر شناخت کی
ذیشان مہتاب جمعہ 23 اگست 2024 -
-
’بورنگ ملبوسات پہننے کیلئے زندگی بہت چھوٹی ہے‘، عمر اکمل کی رنگ برنگے لباس میں تصویر وائرل
تصویر کی دلچسپ بات یہ ہے کہ اسے شیئر کرتے ہوئے وکٹ کیپر بیٹر نے اپنا کمنٹ سکیشن بند کیا ہوا ہے
ذیشان مہتاب بدھ 24 جولائی 2024 -
-
قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، محمد عامر کو تاحال آئرلینڈ کا ویزہ جاری نہ ہوسکا
عامر کے ویزے میں تاخیر ممکنہ طور پر سپاٹ فکسنگ میں انکے سابقہ ملوث ہونے سے پیدا ہونیوالے خدشات سے منسلک ہے جسکی وجہ سے انہیں برطانیہ میں مختصر جیل کی سزا سنائی گئی تھی
ذیشان مہتاب پیر 6 مئی 2024 -
-
لوگ پوچھ رہے تھے ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو واپس کیوں لایا گیا جواب آپ کے سامنے ہی! سلمان بٹ کا طنز
منگل 23 اپریل 2024 - -
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
بی سی سی آئی اینٹی کرپشن یونٹ نے آئی پی ایل میچز کے دوران ممبئی اور جے پور سے 4 بک میکرز کی نشاندہی کی اور انہیں سٹیڈیم سے بے دخل کردیا
ذیشان مہتاب جمعہ 19 اپریل 2024 -
-
ص*سابق ٹیسٹ کرکٹر ناصر جمشید نے 7 سال بعد بالآخر اپنی غلطی پر معافی مانگ لی
اتوار 14 اپریل 2024 - -
رمیز راجا کا محمد عامر سے متعلق بیان بہت سخت ہے، مجھے نہیں لگتا اس موقع پر ایسی بات کہنی چاہیے تھی، سلیکشن کمیشن
ہر انسان اپنا موقف ہے، ہمارا دین بھی اپنی رائے رکھنے کا حق دیتا ہے، اسکے برعکس وہ صحیح ہے یا غلط! یہ انکی سوچ ہے اور کسی کی نہیں، سربراہ
منگل 9 اپریل 2024 - -
رمیزراجہ کا ایک بار پھر محمد عامر کی پاکستانی ٹیم میں واپسی پر ناراضگی کا اظہار
اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹر محمد عامر کو پاکستان سے کھیلنے کی اجازت نہیں ملنی چاہیے تھی، گفتگو
ہفتہ 6 اپریل 2024 - -
’میرا بیٹا بھی اگر فکسنگ میں ملوث ہوتا تو اسے عاق کردیتا‘، رمیز راجہ کی محمد عامر کی واپسی پر تنقید
کوئی بھی کرکٹر اگر ایسے کاموں میں ملوث ہوتا ہے تو اسکا کیرئیر ختم ہوجاتا ہے، اس سے ہمدردی ضرور ہوتی ہے لیکن میری کتاب میں ملک کو بدنام کرنیکی کوئی معافی نہیں ہے : سابق چیئرمین ... مزید
ذیشان مہتاب ہفتہ 6 اپریل 2024 -
Latest News about Spot Fixing in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Spot Fixing. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
اسپاٹ فکسنگ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.