ایف آئی اے کو اسپاٹ فکسنگ تحقیقات کیلئے کسی کو درخواست دینے کی ضرورت نہیں،چوہدری نثار
ایسے لوگوں پرزمین تنگ کریں گے جو ملک کی بدنامی کا باعث بنے ، فکسنگ کے تانے بانے ملک سے باہر ملتے ہیں،میڈیا سے گفتگو
بدھ 22 مارچ 2017 19:29
(جاری ہے)
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ ایسے لوگوں پرزمین تنگ کریں گے جو ملک کی بدنامی کا باعث بنے ہیں،ا سپاٹ فکسنگ کے تانے بانے ملک سے باہر ملتے ہیں، وقت آ گیا ہے کہ برائی کی جڑ تک پہنچا جائے اور اسے ختم کرنے کے لئے سنجیدہ اقدامات کیے جائیں، اس کے لیے ایف آئی اے اسپاٹ فکسنگ کیس کی مکمل تفتیش کرے گی،جو اختیارات ایف آئی کے پاس ہیں وہ پی سی بی کے پاس نہیں اور جو پی سی بی اختیار رکھتا ہے وہ ایف آئی کے پاس نہیں اس لیے ضروری ہے کہ دونوں ادارے مل کر اس معاملے کی تحقیقات کریں اس سلسلے میں دونوں میں کسی قسم کا اختلاف نہیں ہے۔
چوہدری نثار کا کہنا تھا انہوں نے ایف آئی اے کو ملوث کرکٹرز کے ساتھ ساتھ بکیوں کے خلاف بھی تفتیش کرنے کی ہدایت کی ہے ،فکسنگ کے تانے بانے بیرون ملک ملتے ہیں اس لیے ضرورت پڑنے پر دیگر ممالک سے بھی مدد لی جائے گی اور اس برائی کو جڑ سے ختم کرنے کے لیئے تمام اقدامات کیے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.