تامل فلمسٹار سوریا کی اسلام قبول کرنے کی خبریں بے بنیاد نکلیں
سمیرا فقیرحسین منگل 28 مارچ 2017 12:21
(جاری ہے)
سوریا کی اس ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد سے ہی ان کے اسلام قبول کرنے سے متعلق قیاس آرائیاں ہونے لگیں اور کچھ حلقوں نے تو یہ تک مان لیا کہ سوریا اسلام قبول کر چکے ہیں۔ لیکن اب ان تمام خبروں اور قیاس آرائیوں کے بے بنیاد قرار دے دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ ویڈیو تین سال قبل 2013ء میں سنگھم2 کی شوٹنگ کے دوران فلمائی گئی تھی جب اے آر رحمان کی خصوصی درخواست پر سوریا نے مسجد کا دورہ کیا۔ جس سے سوریا کے اسلام قبول کرنے سے متعلق تمام قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں۔
Famous Showbiz Stars
Randhir Kapoor
Reham Khan
Rachel McAdams
Reese Witherspoon
Kartik Tiwari
Cassie Scerbo
Anil Kapoor
Megan Boone
Gul Panra
Aiman Khan
Laxman Utekar
Kurt Russell
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں