اداکار عامر خان کا اشتہار کے ذریعے سماجی پیغام
معاشرے میں بیٹوں اور بیٹیوں کو برابر سمجھنا چاہیے ، عامر خان
جمعرات 6 اپریل 2017 16:39
(جاری ہے)
اس اشتہار میں عامر خان نے گردیپ سنگھ نامی سکھ آدمی کا روپ اپنایا جن کی مٹھائی کی دکان کی نئے سرے سے مرمت جاری ہے، کاروبار بہتر چلنے پر جب ایک گاہک نے ان کی تعریف کی تو عامر خان نے کہا 'یہ سب بچوں کا کمال ہے، انہوں نے انٹرنیٹ پر میرا بزنس آگے بڑھایا'۔
اس پر گاہک نے کہا 'بڑے قابل ہوگئے ہیں آپ کے بیٹی'، جس پر عامر خان کا کہنا تھا کہ 'بیٹے نہیں بیٹیاں'۔عامر خان کے اس اشتہار کو اسٹار پلس نے 'کامیابی صرف سوچ دیکھتی ہی' کا نام دیا۔اشتہار میں دکھایا گیا کہ عامر خان کی دکان کا نام 'گردیپ سنگھ اینڈ ڈوٹرز' (گردیپ سنگھ اور ان کی بیٹیاں) رکھا گیا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Lady Gaga
Olivia Munn
Arnold Schwarzenegger
Emmad Irfani
Rechal Khan
Margot Robbie
drake
Madeline Zima
Fawad Afzal Khan
Ruby Rose
Melissa George
Qazi Wajid
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا