عامرخان پہلی بار ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں شرکت کریں گے
بدھ 27 مارچ 2024 12:16
(جاری ہے)
’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے جس میں مختلف شوز کے کلپس میں سپر اسٹار رنبیر کپور اور دلجیت دوسانج بھی نظر آرہے ہیں۔
عامر خان نے گزشتہ برس فلم ’کیری آن جٹہ3‘ کے ٹریلر لانچ کی تقریب میں انکشاف کیا تھا کہ وہ کپل شرما کے بڑے مداح ہیں۔اس موقع پر کپل شرما نے بتایا تھا کہ وہ متعدد موقعوں پر عامر خان کو شو میں لانے کی کوشش کرچکے ہیں لیکن ان کی مصروفیات کی وجہ سے ایسا ممکن نہ ہوسکا۔عامر خان نے اس موقع پر کہا تھا کہ وہ کپل شرما کی شو میں پروموشن کیلئے نہیں بلکہ صرف انٹرٹیمنٹ کیلئے شرکت کرنا چاہتے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Elle Fanning
Maisie Williams
Megan Boone
Ranveer Singh
Hugh Jackman
Akshaye Khanna
Sajal Ali
Sangeeta
Rajkummar Rao
Jacqueline Fernandez
George Clooney
Zara Akbar
Showbiz News In Urdu
-
معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر کا اپنا ڈیبیو البم جاری کرنے کا اعلان
-
’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘کا روشن سنگھ سوڈھی لاپتہ،شکایت درج
-
کترینہ کیساتھ فلم کی پیشکش،ابرارالحق اتنی لمبی نہ چھوڑیں، مشی خان
-
اداکار نعیم ہاشمی کو مداحوں سے بچھڑے 48برس بیت گئے
-
نارضگیاں ختم ، بن بلائے گووندابھانجی کی شادی میں پہنچ گئے
-
آئی پی ایل کی غیرقانونی سٹریمنگ،تمنا بھاٹیہ، سنجے دت اور بادشاہ سائبر سیل طلب
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا