فلم ’’سڑک 2 ‘‘ کے سکرپٹ پر کام شروع

جمعہ 8 ستمبر 2017 12:45

فلم ’’سڑک 2 ‘‘ کے سکرپٹ پر کام شروع
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 ستمبر2017ء) بالی وڈ فلمساز مہیش بھٹ اور پوجا بھٹ نے فلم ’’سڑک 2 ‘‘ کے سکرپٹ پر کام شروع کر دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ و فلمساز پوجا بھٹ نے اپنے والد مہیش بھٹ کے ساتھ فلم کے سکرپٹ سے متعلق بات چیت کے دوران لی گئی تصویر شیئر کی ہے، یہ فلم 1991 ء میں بنائی گئی ہٹ فلم ’’سڑک ‘‘ کا سیکوئل ہو گا۔

وقت اشاعت : 08/09/2017 - 12:45:59

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :