عالیہ بھٹ اوررنبیر کپور کا ’’کافی ود کرن‘‘شو میں شرکت کریں گے

جمعرات 27 ستمبر 2018 12:47

عالیہ بھٹ اوررنبیر کپور کا ’’کافی ود کرن‘‘شو میں شرکت کریں گے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 ستمبر2018ء) بالی وڈ جوڑی اداکارہ عالیہ بھٹاوراداکار رنبیر کپور ’’کافی ود کرن‘‘شو میں ایک ساتھ شرکت کریں گے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ نے شو میں شرکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ’’کافی ود کرن‘‘کے نئے سیزن میں شرکت کریںگی۔تا ہم ابھی وہ ساتھی اداکار کا نام ظاہر نہیں کر سکتیں۔جبکہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ دونوں اداکاروں کے ایک ساتھ شرکت کا امکا ن ہے۔

وقت اشاعت : 27/09/2018 - 12:47:40

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :