بالی وڈ فلم "ٹیوب لائٹ" کا پوسٹر ہندی ورژن میں جاری

منگل 25 اپریل 2017 14:58

بالی وڈ فلم "ٹیوب لائٹ" کا پوسٹر ہندی ورژن میں جاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2017ء) بالی وڈ اداکار سلمان خان نے اپنی نئی فلم "ٹیوب لائٹ" کا پوسٹر ہندی ورژن میں جاری کر دیا ہے۔ فلم کے ہدایتکار کبیر خان ہیں۔

(جاری ہے)

فلم میں اہم کردار چینی اداکارہ و گلوکارہ جھو جھو ادا کریں گی۔ پوسٹر میں سلمان خان نے دونوں جوتے اپنی گردن کے گرد لٹکائے ہوئے ہیں۔ فلم رواں سال 25 جون کو سینیما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 25/04/2017 - 14:58:07

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :