سنجے دت کی مشکلات میں کمی نہ ہوسکی‘
’’دھمال‘‘ کے تیسرے سیکوئل سے آؤٹ ’’ٹوٹل دھمال‘‘ میں کام کے حوالے سے فلم پروڈیوسر نے سنجے دت سے بات کی لیکن معاملات طے نہ ہوسکے
منگل 31 اکتوبر 2017 11:47
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق ’’ٹوٹل دھمال‘‘ میں کام کے حوالے سے فلم پروڈیوسر نے سنجے دت سے بات کی لیکن دونوں کے درمیان معاملات طے نہ ہوسکے، اس کے علاوہ رتیش دیش مکھ بھی اپنی دیگر زیر تکمیل فلموں میں مصروف ہیں۔
اس لئے اب ان دونوں اداکاروں کی جگہ انیل کپور اور اجے دیوگن کام کریں گے۔واضح رہے کہ سنجے دت کو جیل سے آنے کے بعد کئی مہینوں تک فلموں میں کام کی پیشکش نہیں ہوئی اور پھر انہیں فلم ’’بٴْھومی‘‘ ملی لیکن وہ بھی کوئی خاص تاثر نہ چھوڑ سکی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Rose Byrne
Jim Carrey
Reham Khan
Diane Farr
Ajab Gul
Zebunnisa Bangash
Sara Ali Khan
Agha Talish
Ashley Judd
Mark Harmon
Sohail Ahmed
Norman Reedus
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع