زارا اکبر کل (جمعہ) سے ناز تھیٹر میں اسٹیج ڈرامے ’’ عقل دے انے ‘‘ میں پرفارم کریں گی

جمعرات 3 اگست 2017 13:41

زارا اکبر کل (جمعہ) سے ناز تھیٹر میں اسٹیج ڈرامے ’’ عقل دے انے ‘‘ میں پرفارم کریں گی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اگست2017ء) نامور اداکارہ زارا اکبر کل (جمعہ) سے ناز تھیٹر میں شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامے ’’ عقل دے انے ‘‘ میں پرفارم کریں گی جس کے لئے انہوں نے ملبوسات کے ساتھ خصوصی آئٹم بھی تیار کیے ہیں ۔

(جاری ہے)

اسٹیج ڈرامے میں زارا اکبر کے ساتھ سردار کمال ، طاہر نوشاد ، مجاہد رانا ، برجو ، سمی خان ، غزل راجہ ، سونیا چوہدری ، نور ملک ، شکیل چن ، ندیم برال ، الیاس احمد ، وسیم سمیت دیگر اداکار بھی پرفارم کریں گی ۔ گزشتہ روز ڈرامے کی اوپننگ میں ناز تھیٹر کے چیئرمین عقیل دائود اور فلمساز جونی ملک مہمان خصوصی تھے ۔ ڈرامے کی تحریر و ہدایات اظہر ملک کی ہیں۔

وقت اشاعت : 03/08/2017 - 13:41:41

Rlated Stars :