Luka Chuppi (2019)
Movie Luka Chuppi (2019) Details in Urdu. Movie Luka Chuppi (2019) Star Cast, Stars Profiles, Luka Chuppi (2019) Trailer, News and Movie Reviews. Read everything about Luka Chuppi (2019) on UrduPoint Showbiz Section.
لکا چھپی

لکا چھپی (2019)
بالی وڈ کی ہنستی مسکراتی فلم’ ’ لکا چھپی‘ ‘یکم مارچ کو ریلیز ہو گی- فلم کی کہانی دو ایسے افراد کے گرد گھوم رہی ہے جو انجان شہر میں سر چھپانے کے لیے انوکھا منصوبہ بناتے ہیں۔ جھوٹ موٹ کی شادی رچا کر زندگی گزارتے ہیں لیکن پھر قدم قدم پرمشکلات پیش آتی ہیں۔ فلم میں مرکزی کردار کرتی سنن اور کارتھک آریان جلوہ گر ہورہے ہیں۔ فلم کے ہر منظر میں لوٹ پوٹ کرتی دلچسپ کہانی پر مبنی فلم دیکھنے والوں کو بھی ضرور پسند آئے گی۔ہدایتکار لکشمن اوتیکر اور پروڈیوسر دنیش ویجن کی فلم’’ لکا چھپی‘‘ یکم مارچ کو سینما گھروں کو زینت بنے گی۔(6947) ووٹ وصول ہوئے
Luka Chuppi (2019) Cast
Luka Chuppi (2019) Writers
Luka Chuppi (2019) Directors
Luka Chuppi (2019) Producers
Famous Showbiz Stars

Meera Ansari

Helen Hunt

Sher Mian Dad

Salman Khan

Taylor Swift

Sain Zahood

Babar Ali

Gary Oldman

Richard Madden

Mehmood Aslam

Aidan Turner

Alison Sweeney
Showbiz News In Urdu
-
نامور ہدایتکار ریاض شاہد کی 51 ویں برسی منائی گئی
-
پاکستان تھیٹر فیسٹیول کے 21ویں روز گرپس تھیٹر گروپ کی جانب سے تھیٹر پلے ’’آرٹ اور آٹا‘‘ پیش کیاگیا
-
شائستہ لودھی نے اپنی آواز میں دعائیہ کلام شیئر کر دیا
-
سلمان خان کی نئی فلم ٹائیگر 3 رواں برس نومبر میں ریلیز ہوگی
-
میرے لئے سب سے مشکل کام کترینہ کیف کو خوش کرنا ہے، وکی کوشل
-
جشن میلاد النبی ﷺ پرشاہ رخ خان کا پیغام
-
انوشکا شرما کی ایک بار پھر حاملہ ہونے کی خبریں سرگرم
-
پاکستانی میوزک پروڈیوسر شریف اعوان نے گلوبل میوزک ایوارڈز جیت لیے