سونم کپور نے سوناکشی سنہا سے اپنے منفی رویئے پر معافی مانگ لی
اداکارہ ہونے کے ناطے سونم کی ذمہ داری ہے وہ دیگر اداکارائوں کے ساتھ اپنا رویہ اچھا رکھے،سوناکشی
بدھ 14 فروری 2018 12:46
(جاری ہے)
سونم کپور نے سوناکشی سنہا کی ناراضگی کو محسوس کرتے ہوئے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر معافی مانگتے ہوئے لکھا کہ میں ہمیشہ آپ سے گرم جوشی سے ملی البتہ مجھے یاد نہیں میں نے آپ کے ساتھ کب بٴْرا رویہ اختیار کیا اور اگر آپ نے ایسا محسوس کیا تو ’میں اس بات کے لئے معافی چاہتی ہوں‘۔
سونم کی معافی کو قبول کرتے ہوئے سوناکشی سنہا نے بھی دلچسپ انداز میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ ارے احمق نہ بنو، ہم سب مل کر ان شوز میں شریک ہوتے ہیں جہاں ایسی باتیں کہتے ہیں جو ہم حقیقت میں نہیں کہنا چاہتے۔ ہمیں معاملات کو بڑھانا نہیں چاہیے اور نہ ہی سنجیدہ ہونا چاہئے۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Jenna Dewan Tatum
sanjay mishra
Kaya Scodelario
Emilia Clarke
Bruce Lee
Noor Ul Hassan
Abida baig
nicolas cage
Sana Nawaz
amrita singh
Sajal Ali
Mehreen Raheel
Showbiz News In Urdu
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی