بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان براڈ پٹ کے ڈانس ٹیچر بن گئے

انٹرویو کے دوران ہی ہالی وڈ ہیرو کو ڈانس کے سٹیپ سکھانا شروع کردیئے

جمعرات 25 مئی 2017 15:22

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان براڈ پٹ کے ڈانس ٹیچر بن گئے
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مئی2017ء) بالی وڈ کنگ شارخ خان ہالی وڈ ہیرو براڈ پٹ کے ڈانس ٹیچر بن گئے،ایک انٹرویو میں براڈ پٹ کے یہ کہنے پر کہ انہیں ڈانس نہیں آتا اور وہ بالی وڈ فلموں میں کام نہیں کرسکتے۔

(جاری ہے)

شارخ نے بیٹھے بیٹھے ہی انہیں ڈانس سکھانا شروع کردیا،ہالی وڈ ہیرو براڈپٹ اپنی نئی فلم"وار مشین"کی پروموشن کے سلسلے میں ممبئی میں موجود ہیں،افغانستان میں جنگ پر بنی یہ فلم کل سے سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 25/05/2017 - 15:22:27

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :