کنگنا رناوت فلم فیئر میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں

منگل 22 اگست 2017 12:05

کنگنا رناوت فلم فیئر میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اگست2017ء) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت فلم فیئر میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کنگنا رناوت نے چمکدارگولڈن رنگ کے کپڑے پہنے اور بال کھلے رکھے ہیں جس میں وہ بہت خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ کنگنا رناوت فلم ’’مانی کرنیکا{{{{‘‘ دا کوئین آف جھانسی‘‘ میں رانی لکشمی بائی کا کردار ادا کر رہی ہیں جبکہ فلم سزا ہنسل مہتا کی فلم ’’سمرن ‘‘ میں نظر آئیں گی۔

وقت اشاعت : 22/08/2017 - 12:05:36

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :