چھوٹی سی ویڈیو نے ایشوریہ اورنند کے تعلقات کا پول کھول دیا
جمعرات 28 دسمبر 2017 19:39
(جاری ہے)
بہرحال اپنے والد کا ہاتھ تھامے شویتا فیملی فوٹو کے لیے دو قدم پیچھے تو ہٹ گئیں لیکن ان کا منہ بنانا صاف ظاہر ہوا۔
بھائی بھابھی کے ساتھ کھڑے ہونے کے بعد بھی شویتا نے بھائی ابھیشک بچن سے تو ہنس کر بات کی لیکن ایشوریہ کی مسکراہٹ کا جواب دینا تو درکنار نند صاحبہ نے ان کی طرف دیکھا بھی نہیں۔اس ویڈیو سے واضح محسوس ہوتا ہے کہ بچن فیملی کی بہو اور سسرال والوں کے درمیان تعلقات کیسے ہیں۔واضح رہے کہ چند روز قبل بھی ایک ایوارڈ تقریب کے دوران امیتابھ بچن کو ایوارڈ ملنے پر ایشوریہ نے بیتحاشا خوشی کا اظہار کیا تو اس پربھی سسرنے انہیں فورا ٹوک دیا تھا۔۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
John Abraham
Ashley Johnson
Nida Yasir
Gillian Anderson
Harshaali Malhotra
Arzo Khan
Anoushay Abbasi
Lena Headey
Ar rahman
Nicole Scherzinger
Rene Russo
Sahil Shroff
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع