چھوٹی سی ویڈیو نے ایشوریہ اورنند کے تعلقات کا پول کھول دیا
جمعرات 28 دسمبر 2017 19:39
(جاری ہے)
بہرحال اپنے والد کا ہاتھ تھامے شویتا فیملی فوٹو کے لیے دو قدم پیچھے تو ہٹ گئیں لیکن ان کا منہ بنانا صاف ظاہر ہوا۔
بھائی بھابھی کے ساتھ کھڑے ہونے کے بعد بھی شویتا نے بھائی ابھیشک بچن سے تو ہنس کر بات کی لیکن ایشوریہ کی مسکراہٹ کا جواب دینا تو درکنار نند صاحبہ نے ان کی طرف دیکھا بھی نہیں۔اس ویڈیو سے واضح محسوس ہوتا ہے کہ بچن فیملی کی بہو اور سسرال والوں کے درمیان تعلقات کیسے ہیں۔واضح رہے کہ چند روز قبل بھی ایک ایوارڈ تقریب کے دوران امیتابھ بچن کو ایوارڈ ملنے پر ایشوریہ نے بیتحاشا خوشی کا اظہار کیا تو اس پربھی سسرنے انہیں فورا ٹوک دیا تھا۔۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.