فلم ’’سیکاریو‘‘ کے سیکوئل ’’سولڈیڈو‘‘کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں
مولی اسمتھ اور باسل لوانک کی مشترکہ پروڈیو س کردہ یہ فلم29جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
جمعرات 21 جون 2018 11:44
(جاری ہے)
جس کی کہانی ایک ایسے ڈرگ مافیا کے گرد گھوم رہی ہے جو دہشت گرد اسمگل کررہا ہوتا ہے جس کو ختم کرنے کیلئے سی آئی اے کی ایک ٹیم بھیجی جاتی ہے۔
فلم کی کاسٹ بینیسیو ڈیل تورو،جوش برولین،جیفرے ڈونووین،ایسابیلا مونر،کیتھرین کینر اور ڈیوڈ کاسٹانیڈا سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔مولی اسمتھ اور باسل لوانک کی مشترکہ پروڈیو س کردہ یہ فلم29جون کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sajid Hasan
Taylor Schilling
Eva Green
huma amir shah
Sakhawat Naz
Khushi Bhutt
Lizzy Caplan
Wajahat Rauf
Dylan O'Brien
Ali Azmat
Robbie Amell
Irrfan Khan
Showbiz News In Urdu
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی
-
کنگنا رناوت خود کا امیتابھ سے موازنے کرنے کے بیان پر ڈٹ گئیں
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سکیورٹی گارڈ زخمی
-
بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کی طرف سے سجل علی کی مدح سرائی
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
'میٹ گالا' میں عالیہ بھٹ کی لک پر زارا نور بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں