شاہد کپور کی اہلیہ میرا راجپوت کی بیٹی میشا کے ہمراہ بنائی گئی تصویر جاری

جمعرات 22 جون 2017 12:59

شاہد کپور کی اہلیہ میرا راجپوت کی بیٹی میشا کے ہمراہ بنائی گئی تصویر جاری
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جون2017ء) بالی وڈ اداکار شاہد کپور کی اہلیہ میرا راجپوت کی بیٹی میشا کے ہمراہ بنائی گئی تصویر جاری کر دی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق شاہد کی کپور کی اہلیہ میرا نے اپنی بیٹی میشا کی تصویر شئیر کی ہے ۔تصویر میں میشا نے نیلے رنگ کی فراک کے ساتھ نیلے ہی جوتے بھی پہن ہوئے ہیں ۔آج کل میرا اور شاہد اپنی بیٹی کی پہلی سالگرہ کی تیاریاں کر رہے ہیں ۔

وقت اشاعت : 22/06/2017 - 12:59:11

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :