جب بھی دہلی آتاہوں دراما کے نیشنل سکول ضرور جاتاہوں،نواز الدین صدیقی

پیر 3 جولائی 2017 11:53

جب بھی دہلی آتاہوں دراما کے نیشنل سکول ضرور جاتاہوں،نواز الدین صدیقی
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جولائی2017ء) بالی وڈادکار نواز الدین صدیقی کا کہنا ہے کہ وہ جب بھی دہلی آتے ہیں دراما کے نیشنل سکول ضرور جاتے ہیں ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق نواز الدین صدیقی اپنی نئی فلم ’’مام‘‘ کی تشہیر کے لئے جن پاتھ کے ایک ہوٹل میں ٹھہرے ہوئے تھے جہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دہلی میرا دوسرا گھر ہے اور مجھے یہاں مہمان نہ سمجھا جائے ۔

وقت اشاعت : 03/07/2017 - 11:53:28

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :