فلم ’’بادشاہو‘‘ یکم ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
ہفتہ 29 جولائی 2017 12:21
(جاری ہے)
راحت فتح علی خان کی آواز میں ریکارڈ کئے گئے گانے رشک قمرکو اجے دیو گن اور ایلیناڈی کروزپر فلمایا گیا ہے جسے اب تک لاکھوں مداحوں نے دیکھ لیا ۔
ملن لوتھریا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کی کہانی ایک چور اور پولیس انسپکٹر کے گرد گھومتی نظر آتی ہے جس میں اجے دیوگن چور اور عمرا ن ہاشمی پولیس انسپکٹرکا کردار نبھاتے نظر آئیں گے۔فلم میں اجے دیوگن اور عمران ہاشمی کے علاوہ ایلیناڈی کروز،ودیوت جموال،ایشا گپتا،سنجے مشرا اور سنی لیون بھی اہم کردارادا کریں گے ، یہ فلم رواں سال یکم ستمبر کو سنیما گھروں میں ریلیز کی جائیگی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Evangeline Lilly
Natalie Martinez
Mamta Kulkarni
Hrithik Roshan
Ar rahman
Hina Khan
Rabia Butt
Sanam Marvi
Brad Pitt
Dharmendra
Kurt Russell
Keeley Hazell
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع