- Home
- شوبز
- ممبئی کے مقامی الیکشن ‘شاہ رخ ‘انوشکا شرما‘ ریکھا‘ جان ابراہم، شردھا کپور سمیت کئی اداکاروں ..
ممبئی کے مقامی الیکشن ‘شاہ رخ ‘انوشکا شرما‘ ریکھا‘ جان ابراہم، شردھا کپور سمیت کئی اداکاروں نے ووٹ کاسٹ کردیا
بدھ 22 فروری 2017 13:21
(جاری ہے)
کنگ آف بالی ووڈ شاہ رخ خان نے ممبئی کے علاقے باندرا کے پولنگ اسٹیشن پر اپنا ووٹ کاسٹ کیا، شہری انہیں دیکھ کر حیران ہوتے رہے جبکہ ووٹ ڈالنے کے بعد سپر اسٹار نے شائقین کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔
جان ابراہم، پریم چوپڑا، کرن راؤ اور پریا دت نے بھی باندرا میں اپنے ووٹ کاسٹ کئے، بالی ووڈ سے تعلق رکھنی والی شخصیات نے ووٹ ڈالنے کے بعد انگلی پر لگی سیاہی دکھا کر تصاویر بھی بنوائیں۔بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف ولن اور کامیڈین شکتی کپور کی صاحبزادی اور خوبرو اداکارہ شردھا کپور نے اپنی والدہ کے ساتھ جوہو کے ایک پولنگ اسٹیشن پر اپنا ووٹ کاسٹ کیا، انوشکا شرما اور ریکھا نے بھی اپنے من پسند امیدواروں کو ووٹ دیا۔Rlated Stars :
شاہ رخ خان
Shah Rukh Khan
جان ابراہم
John Abraham
رنویر سنگھ
Ranveer Singh
شرادھا کپور
Shraddha Kapoor
انوشکا شرما
Anushka Sharma
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Ali Kazmi
Monica Dogra
Sabiha Khanum
Alexander Skarsgård
Madiha Iftikhar
Nicky Whelan
miley cyrus
Alyson Stoner
saim ali
Naomi Watts
Shilpa Shetty
Adil Murad
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ