ایرانی ڈائریکٹر کو امریکی ویزا نہ دیئے جانے کیخلاف لندن میں مظاہرہ
لندن کے میئر صادق خان کی بھی مظاہرے میں شرکت ، ٹرمپ ہمیں خاموش نہیں کراسکتے۔ صادق خان
پیر 27 فروری 2017 12:21
(جاری ہے)
صدر ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف بطور احتجاج لندن میں ایرانی ڈائریکٹر اصغر فرہادی کی فلم’’دی سیلزمین‘‘ کی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔
اس موقع پر لندن کے میئر صادق خان نے کہاکہ صدر ٹرمپ ہمیں خاموش نہیں کراسکتے۔ ہم ایرانی ڈائریکٹر کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔دوسری جانب تہران سے اپنے ایک وڈیو پیغام میں فرہادی نے لندن کے شہریوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ کی جابرانہ پالیسیوں کے خلاف جس طرح ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے وہ اس کے لیے دل سے شکرگزار ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
kartik aaryan
Tooba Siddiqui
Megan Boone
Analeigh Tipton
Fawad Afzal Khan
Idris Elba
Aidan Gillen
Emily Kinney
Vivek obroy
Jennifer Aniston
Natasha Ali
Ushna Shah
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ