
Sadiq Khan - Urdu News
صادق خان ۔ متعلقہ خبریں

صادق خان (پیدائش: 8 اکتوبر 1970ء) برطانوی لیبر پارٹی کے سیاستدان ہیں۔ ان کا پیشہ وکالت ہے۔ انہیں لندن کے پہلے مسلمان میئر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔صادق خان ایک غریب برطانوی-پاکستانی خاندان میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد ایک بس ڈرائیور تھے۔ ان کے اجداد تقسیم ہند کے دوران بھارت سے پاکستان منتقل ہوئے پھر لندن چلے گئے اور وہاں قیام پزیر ہوئے۔ صادق خان برطانوی پارلیمان میں ٹوٹنگ علاقے کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
-
ڈاکٹر شفقت ایاز کی قیادت میں ٹوٹائی میں شمولیتی تقریب ،معززین اور عوام کی شرکت
پیر 28 اپریل 2025 - -
پرنس فہد ہسپتال دالبندین ماضی کی نسبت بہتر ہوچکا ،مریضوں کو بروقت طبی امداد فراہم کرنے میں مصروفِ عمل ہیں،ایم ایس ڈاکٹر علی احمد شاہ
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
چاگئے ہسپتال میں ایمبولینس خراب، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا
منگل 22 اپریل 2025 - -
قومی اسمبلی میں نظریاتی کارکنوں کی آواز بنوں گا،سرداریوسف
مسلم لیگ ن کی قیادت نے ریاست کو بچا کر اپنی سیاست کو قربان کیا،وفاقی وزیرمذہبی امور
اتوار 20 اپریل 2025 - -
وزیرخارجہ سینیٹرمحمد اسحاق ڈار ایک سرکاری دورہ پرکابل پہنچ گئے
ہفتہ 19 اپریل 2025 -
صادق خان سے متعلقہ تصاویر
-
نائب وزیرخارجہ اعلی سطحی وفد کے ہمراہ کل ہفتہ کو کابل جائیں گے
جمعہ 18 اپریل 2025 - -
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت دورہ افغانستان سے قبل بین الوزارتی اجلاس
جمعہ 18 اپریل 2025 - -
پاک افغان کشیدگی میں کمی ، وفود تبادلے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں. محمد صادق
علاقائی صورتحال اور پاک افغان روابط میں ممکنہ پیش رفت پر واضح اور تعمیری بات چیت سیکھنے کیلئے ایک اچھا تجربہ تھا.نمائندہ خصوصی کی سینیٹ قائمہ کمیٹی کوبریفنگ
میاں محمد ندیم منگل 15 اپریل 2025 -
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات میں بتدریج بہتری آ رہی ہے ، عرفان صدیقی
پیر 14 اپریل 2025 - -
تھانہ رسالپور پولیس کی کارروائی ،غیر قانونی اسلحہ برآمد ، ملزم گرفتار
پیر 14 اپریل 2025 - -
افغان مہاجرین کی انخلاء کو روکا جائے، محمد تادین خان ترکئی
پیر 14 اپریل 2025 -
-
سینیٹ خارجہ امورکمیٹی: بائیولوجیکل اورزہریلے ہتھیاروں سے متعلق کنونشن پر عمل درآمد بل منظور
پیر 14 اپریل 2025 - -
ؒڈسٹرکٹ چیئرمین میر عبد الودود خان کا پرنس فہد ہسپتال دالبندین کا دورہ، مریضوں کی عیادت اور مختلف شعبہ جات کا معائنہ
جمعرات 10 اپریل 2025 - -
عوام کو سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ چیئرمین میر عبد الودود خان
جمعرات 10 اپریل 2025 - -
پاکستان مسلم لیگ (ق)کے مرکزی اور صوبائی سطح پرانٹرا پارٹی انتخابات آئندہ ہفتے ہوں گے
پیر 7 اپریل 2025 - -
پاکستان اور افغانستان کے تعلقات کو خوشگوار بنانے کی ضرورت ہے، پاکستانی سفیر
پیر 7 اپریل 2025 - -
پاکستان میں لڑنے والے آدھے سے زیادہ جنگجوؤں کا تعلق افغانستان سے ہے، صادق خان
افغان فورسز کے سوا کوئی اسلحہ نہیں رکھ سکتا، لیکن ٹی ٹی پی والے اسلحے سمیت گھومتے ہیں ، گفتگو
پیر 7 اپریل 2025 - -
آر پی او ملاکنڈ ،ڈی پی او سوات کے دفاتر کا سیکیورٹی آڈٹ
دونوں دفاتر کے سی سی ٹی وی کیمروں، باونڈری والز اور مین گیٹ پر تعینات سنتریوں سمیت دیگر سیکورٹی انتظامات کا باریک بینی سے جائزہ لیاگیا
پیر 7 اپریل 2025 - -
پاکستان میں لڑنے والے آدھے سے زیادہ جنگجوﺅں کا تعلق افغانستان سے ہے.وزیراعظم کے نمائندے کا دعوی
500 افغان شہری رواں سال افغانستان سے پاکستان لڑنے آئے، ٹی ٹی پی افغانستان کے لیے بھی مسئلہ ہے. افغانستان کے لیے نمائندہ خصوصی صادق خان کا سیمنار سے خطاب
میاں محمد ندیم پیر 7 اپریل 2025 -
-
میئرلندن کا پولیسنگ میں تاریخی فنڈنگ کا اعلان
مذکورہ فنڈنگ پولیس افسران، عملہ اور ضروری ساز و سامان پر خرچ کی جائے گی،گفتگو
ہفتہ 5 اپریل 2025 -
Latest News about Sadiq Khan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Sadiq Khan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
صادق خان کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ صادق خان کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
صادق خان سے متعلقہ مضامین
-
مقبرہ جانی خان
لاہور میں موجود ایک لاوارث مقبرہ
-
سِندھ کی رانی (اِنڈس کوئین)
یہاں آپ کو لہلہاتے اور سر سبز کھیتوں کے کنارے کیچڑ میں دھنسا ہوا ایک دیو ہیکل لوہے کا بحری جہاز نما ڈھانچہ نظر آئے گا، یہ انڈس کوئین ہے۔ سابقہ ریاست بہاولپور کا ستلج کوئین ۔ جس سے کچھ دور ایک سٹیمر ..
-
لندن میئر شپ کا تاج پاکستانی نژاد صادق خان کے سر!
لندن میئر کے انتخابات میں صادق خان نے اپنی محنت کے بل بوتے پر کامیابی حاصل کر کے دو ہزار سالہ تاریخ میں لندن کے پہلے مسلمان اور پہلے اقلیتی میئر ہونے کا ایک ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ برطانوی سیاست میں ..
مزید مضامین
صادق خان سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.