شوبز فنکاروں اور شوبز رپورٹرز کے در میان ہونیوالے کر کٹ میچ کی سیر یزفنکاروں نے جیت لی

اتوار 26 مارچ 2017 12:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 مارچ2017ء) شوبز فنکاروں اور شوبز رپورٹرز کے در میان ہونیوالے کر کٹ میچ کی سیر یزفنکاروں نے جیت لی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تما ثیل تھیٹر کے چیئرمین قیصر ثناء اللہ خان کی نگرانی میں ہونیوالی تین میچوں کی سیریز میں فنکاروں کی جانب قصیر ثناء اللہ خان ‘نسیم وکی ‘قصیر پیا ‘شاہد خان سمیت دیگر فنکاروں نے حاصل لیا جبکہ شوبز رپورٹرز میں خضر عباس ‘محمد فہیم ‘مسعود احمد اعوان ‘محمد قر بان پر نس اور کپتان زین مدنی سمیت دیگر کھلاڑی شامل تھے جبکہ اس موقعہ پر دومیچ شوبز فنکاروں جبکہ ایک میچ صحافیوں نے جیت لیا جبکہ میچ کے آخر پر ڈرامہ پر وڈیوسر سخی سرور اور قصیر ثناء اللہ خان نے کھلاڑیوں کو انعامات سے نوازا اور انکے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا۔

وقت اشاعت : 26/03/2017 - 12:50:31

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :