پاکستانی اداکارہ صبا قمرنے گردن پرٹیٹوز بنوا لئے
منگل 25 اپریل 2017 17:28
(جاری ہے)
اداکارہ نے گزشتہ روز اپنی نئی تصاویر شیئر کیں جس میں ان کی گردن کی پچھلی جانب اور اگلے اور عقبی حصے پر ٹیٹوز نظر آ رہے ہیں۔تصاویر انسٹا گرام پیج پرہیں اورصبا قمر کی جانب سے دئیے گئے ہیش ٹیگز سے ظاہر ہوتا ہے کہ اداکارہ کسی نئے پراجیکٹ میں مصروف ہیں۔واضح رہے کہ صبا کی پہلی بالی ووڈ فلم 12 مئی کو ریلیز ہو گی جس میں ان کے مقابل مرکزی کردار عرفان خان نے ادا کیا ہے۔تصویر دیکھئے
Famous Showbiz Stars
Gohar Rasheed
Timothy Olyphant
Farhan Saeed
Akshaye Khanna
Ahmed Butt
Kristen Schaal
Ahmed Jahanzeb
Victoria Alonso
huma amir shah
Shashi Kapoor
Sandra Bullock
Sanam Bukhari
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ