سائرہ شہروز ’’جوانی پھر نہیں آنی‘ ‘کے سیکوئل میں کاسٹ
فلم میں سائرہ شہروز اور فہد مصطفی کے علاوہ ہمایوں سعید، احمد علی بٹ اور واسع چوہدری کام کریں گے
منگل 26 ستمبر 2017 13:19
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے سائرہ شہروز کا کہنا تھا، ’میں اور فہد مصطفی ایک ساتھ کام کرتے نظر آئیں گے، اگر آپ نے جوانی پھر نہیں آنی دیکھی ہے تو یقیناً یہ فلم بھی آپ کو اتنی ہی پسند آئے گی‘۔
خیال رہے کہ 2015 کی ہٹ فلم ’جوانی پھر نہیں آنی‘ دوستوں کے گروپ کی کہانی پر مبنی تھی جو اپنی بیویوں سے دور بینکاک میں چھٹیاں مناتے ہیں، اس فلم کے سیکوئل کے پلاٹ کی تفصیلات ابھی تک سامنے نہیں آئیں، تاہم ہدایت کار ندیم بیگ نے بتایا کہ فلم کی شوٹنگ اگلے ماہ لندن میں ہوگی۔Famous Showbiz Stars
Saeeda Imtiaz
JoAnna Garcia
Sabiha Khanum
Arshi Khan
Mawra Hocane
Ayush Tandon
Khushi Bhutt
Maya Ali
Katheryn Winnick
AnnaSophia Robb
Saeed Jaffrey
Ainy Jaffri
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش