سائرہ شہروز ’’جوانی پھر نہیں آنی‘ ‘کے سیکوئل میں کاسٹ
فلم میں سائرہ شہروز اور فہد مصطفی کے علاوہ ہمایوں سعید، احمد علی بٹ اور واسع چوہدری کام کریں گے
منگل 26 ستمبر 2017 13:19
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے سائرہ شہروز کا کہنا تھا، ’میں اور فہد مصطفی ایک ساتھ کام کرتے نظر آئیں گے، اگر آپ نے جوانی پھر نہیں آنی دیکھی ہے تو یقیناً یہ فلم بھی آپ کو اتنی ہی پسند آئے گی‘۔
خیال رہے کہ 2015 کی ہٹ فلم ’جوانی پھر نہیں آنی‘ دوستوں کے گروپ کی کہانی پر مبنی تھی جو اپنی بیویوں سے دور بینکاک میں چھٹیاں مناتے ہیں، اس فلم کے سیکوئل کے پلاٹ کی تفصیلات ابھی تک سامنے نہیں آئیں، تاہم ہدایت کار ندیم بیگ نے بتایا کہ فلم کی شوٹنگ اگلے ماہ لندن میں ہوگی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.