ڈرامہ دالداریاںکی الحمراء تھیٹرمیں کامیاب نمائش جاری

منگل 22 اگست 2017 14:58

ڈرامہ دالداریاںکی الحمراء تھیٹرمیں کامیاب نمائش جاری
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اگست2017ء)پروڈیوسر رافع عباس کا ڈرامہ دالداریاںکی الحمراء تھیٹر میں کامیاب نمائش جاری ہے،ڈرامے کے مصنف وہدایت کار بلال چوہدری ہیں جبکہ کاسٹ میں اداکار امانت چن، نواز انجم، شبر عباس، پائل چوہدری، فدا رانا، اور شبانہ بھٹی کے علاوہ دیگر فنکار شامل ہیں۔
وقت اشاعت : 22/08/2017 - 14:58:14