سبق آموز تفریحی ڈرامہ ’’ دیا جلائے رکھنا ‘‘ دو دن عوام کو فری دکھایا گیا ، لوگوںکا رش
فیملی تھیٹر کی بحالی کیلئے مسعود اختر کی کاوشیں لائق تحسین ہیں ‘ ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمراء کیپٹن (ر) عطاء محمد خان
منگل 17 اکتوبر 2017 13:59
(جاری ہے)
انہوں نے ڈرامہ ’’ دیا جلائے رکھنا ‘‘ کے افتتاحی شو کے اختتام پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ سبق آموز تفریحی کھیل ہے ، دوسرے فنکاروں کو بھی چاہیے کہ وہ صاف ستھرے ڈرامے پیش کریں ۔
مصنف منیر راج اور ڈائریکٹر مسعود اختر کا ڈرامہ ’’ دیا جلائے رکھنا ‘‘ دو دن عوام کو فری دکھایا گیا جس کے فنکاروں نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ۔ فنکاروں میں حسیب پاشا ، فریحہ قمر ، جمال پاشا ، جویریہ خان ، عروج فاطمہ ، زویا خان ، فیصل لاہوری ، فضاء علی ، پرویز اسلام اور صفیہ بٹ شامل تھے۔ ڈرامہ کے معاون ڈائریکٹر عظیم نور تھے، ڈرامہ دیکھنے کے لئے لوگوں کا رش امڈ آیا جس میں لاہور سے علاوہ دیگر شہروں کے لوگ بھی شامل تھے ۔Famous Showbiz Stars
Jaime Pressly
Ajab Gul
Melissa Fumero
Bonnie Wright
Kainaat Arora
Sunny Deol
mariah carey
Tom Hiddleston
Drew Barrymore
Bryce Dallas Howard
Sarah Michelle Gellar
Rauf Lala
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا