سبق آموز تفریحی ڈرامہ ’’ دیا جلائے رکھنا ‘‘ دو دن عوام کو فری دکھایا گیا ، لوگوںکا رش
فیملی تھیٹر کی بحالی کیلئے مسعود اختر کی کاوشیں لائق تحسین ہیں ‘ ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمراء کیپٹن (ر) عطاء محمد خان
منگل 17 اکتوبر 2017 13:59
(جاری ہے)
انہوں نے ڈرامہ ’’ دیا جلائے رکھنا ‘‘ کے افتتاحی شو کے اختتام پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ سبق آموز تفریحی کھیل ہے ، دوسرے فنکاروں کو بھی چاہیے کہ وہ صاف ستھرے ڈرامے پیش کریں ۔
مصنف منیر راج اور ڈائریکٹر مسعود اختر کا ڈرامہ ’’ دیا جلائے رکھنا ‘‘ دو دن عوام کو فری دکھایا گیا جس کے فنکاروں نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ۔ فنکاروں میں حسیب پاشا ، فریحہ قمر ، جمال پاشا ، جویریہ خان ، عروج فاطمہ ، زویا خان ، فیصل لاہوری ، فضاء علی ، پرویز اسلام اور صفیہ بٹ شامل تھے۔ ڈرامہ کے معاون ڈائریکٹر عظیم نور تھے، ڈرامہ دیکھنے کے لئے لوگوں کا رش امڈ آیا جس میں لاہور سے علاوہ دیگر شہروں کے لوگ بھی شامل تھے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.