نئی ہیروئن کی مخصوص چھاپ لگانا سراسر ناانصافی ہے،تمنا بھاٹیا

منگل 2 مئی 2017 13:43

نئی ہیروئن کی مخصوص چھاپ لگانا سراسر ناانصافی ہے،تمنا بھاٹیا
ممبئی ۔ 25 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2017ء) بالی وڈ اداکارہ تمنا بھاٹیا نے کہا کہ ان پر نئی ہیروئن کی مخصوص چھاپ لگانا سراسر ناانصافی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی تمنا بھاٹیا نے اپنے تازہ انٹرویو میں کہا کہ وہ اب تک متعدد بالی وڈ فلموں اور ساوتھ ہندی فلموں میں کام کر چکی ہے اس کے باوجود بھی ان پر نئی ہیروئن کی مخصوص چھاپ لگ چکی ہے جو کہ سراسر ناانصافی ہے۔اداکار کی آخری ریلیز ہونیوالی تامل فلم دیوی ہے جس پر انہیں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ بھی دیا گیا۔

وقت اشاعت : 02/05/2017 - 13:43:10

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :