بریڈ پٹ نے شوبز سرگرمیوں کا پھر سے آغاز کر دیا

منگل 16 مئی 2017 14:21

بریڈ پٹ نے شوبز سرگرمیوں کا پھر سے آغاز کر دیا
لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مئی2017ء) ہالی وڈ اداکار بریڈ پٹ نے شوبز سرگرمیوں کا پھر سے آغاز کر دیا۔

(جاری ہے)

امریکی میڈیا کے مطابق اداکار بریڈ پٹ جنہوں نے اداکارہ انجلینا جولی سے علیحدگی کے 8 ماہ تک کوئی فلم سائن نہیں کی کیونکہ وہ شدید ذہنی تنائو کا شکار تھے نے شوبز سرگرمیوں کا ایک بار پھر سے آغاز کر دیا ہے،اداکار کی نئی فلم’’ وار مشین ‘‘ہے جس کی عکسبندی جاری ہے اور جلد ہی مکمل کر لی جائے گی،فلم کا ٹریلر جاری ہو چکا ہے جسے اب تک سینکڑوں مداح پسند کر چکے ہیں۔

وقت اشاعت : 16/05/2017 - 14:21:19

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :