بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کی اپنی ماں پونم سنہا کی یادگار تصویر جاری#

منگل 16 مئی 2017 18:20

بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کی اپنی ماں پونم سنہا کی یادگار تصویر جاری#
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 مئی2017ء) بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہانے اپنی ماں پونم سنہا کی یادگار تصویر جاری کر دی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سوناکشی نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی والدہ کی جوانی کی یادگار تصویر شئیر کی ہے۔

(جاری ہے)

تصویر میں پونم نے پھولوں والی ساڑھی پہن رکھی ہے جس میں وہ بہت خوبصورت دیکھائی دے رہی ہیں۔پونم آخری بار ’’جودہ اکبر‘‘ میں دیکھائی دی تھی جس میں وہ ہرتیک روشن کی ماں کا کردار نبھایا تھا۔

وقت اشاعت : 16/05/2017 - 18:20:02

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :