دیپکا پڈوکون اور عرفان خان ہدایتکار ویشال بھاردواج کی اگلی فلم میں اکھٹے جلوہ گر ہوں گے

جمعرات 8 جون 2017 17:56

دیپکا پڈوکون اور عرفان خان ہدایتکار ویشال بھاردواج کی اگلی فلم میں اکھٹے جلوہ گر ہوں گے
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 جون2017ء) بالی وڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون اور عرفان خان ہدایتکار ویشال بھاردواج کی اگلی فلم میں اکھٹے جلوہ گر ہوں گے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق دیپکا پڈوکون اور عرفان خان فلم پیکو کے بعد ایک بار پھر ویشال بھاردواج کی اگلی فلم میں ایک ساتھ دیکھائی دیں گے ۔فلم گینگسٹر پر مبنی ہے ۔فلم میں دیپکا پڈوکون سپنا دیدی اکا رحیمہ خان کا جبکہ عرفان خان گینگسٹرکاکردار ادا کریں گے۔دیپکا آج کل سنجے لیلا بھنسالی کی فلم پدماوتی میں مصروف ہیں جبکہ عرفان خان حال ہی میں فلمہندی میڈیم میں جلوہ گر ہوئے ہیں۔

وقت اشاعت : 08/06/2017 - 17:56:52

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :