تھیٹر میں ایک دن کا معاوضہ صرف 250 روپے لیتے تھا، اداکار سوشانت سنگھ راجپوت
پیر 12 جون 2017 12:44
(جاری ہے)
اداکار سوشانت سنگھ راجپوت نے اپنی تازہ گفتگو میںکہا کہ انہوں نے اداکاری میں آنے کے لئے بہت قربانیاں دی،یونیورسٹی چھوڑی،شروعات تھیٹر میں پرفارمنس سے کی وہ ایک دن کا معاوضہ صرف 250 روپے لیتے تھے،ہاسٹل میں ان کے سمیت چھ لڑکوں کا گروہ ایک کمرے کا کرایہ دیتا تھا پھر انہیں ڈراموں میں کام کا موقع ملا کچھ ہی عرصے بعد انہیں سال 2013 میں فلم ’’شدھ دیسی رومانس‘‘ میں کام کا موقع ملا اور ان پر بالی وڈ کے دروازے کھل گئے،کامیابیاں اور ناکامیاں دونوں دیکھی ناکامیوں سے نہیں گھبرائے بلکہ اپنی اصلاح کرتے رہے ،آج وہ جس مقام پر ہیں اپنی محنت کے بل بوتے پر ہیں،اداکار کی نئی فلم رابطہ کی سینما گھروں میں نمائش جاری ہے،فلم پر مداحوں کا اب تک کا اچھا ردعمل سامنے آیا ہے۔
Famous Showbiz Stars
Mahesh Manjrekar
Emily Kinney
Nabeel
Reham Khan
Aniqa Ali
Katheryn Winnick
hajra yamin
Arshad Warsi
Palak Muchhal
Channing Tatum
Waris Baig
Victoria Alonso
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا