سدھارتھ ملہوترا نے فلم ’’ٹوائلٹ ایک پریم کتھا ‘‘کی کاسٹ تصویر انسٹاگرام پر جاری کردی

ہفتہ 22 جولائی 2017 14:33

سدھارتھ ملہوترا نے فلم ’’ٹوائلٹ ایک پریم کتھا ‘‘کی کاسٹ تصویر انسٹاگرام پر جاری کردی
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2017ء) بالی وڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا نے فلم ٹوائلٹ ایک پریم کتھا کی کاسٹ کے ہمراہ لی ہوئی تصویر انسٹاگرام پر جاری کر دی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سدھارتھ ملہوترا نے حال میں فلم ٹائلٹ ایک پریم کتھا کی کاسٹ جس میں اکشے کمار،انوپم کھیر اور بھومی پیڈنیکر شامل ہیں کے ہمراہ لی ہوئی تصویر انسٹاگرام پر جاری کی ہے جس میں وہ ان ستاروں کی جھرمٹ کے ساتھ خوشگوار موڈ میں ڈنر کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔فلم ٹائلٹ ایک پریم کتھا کی ہدایات شری نارائن سنگھ نے دی ہے،فلم 11 اگست کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 22/07/2017 - 14:33:30

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :