میری دونوں بیٹیوں کی پسندیدہ اداکارائیں دیپیکا پڈوکون اور عالیہ بھٹ ہیں،بالی وڈ اداکارہ مدھو

اتوار 23 جولائی 2017 15:10

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جولائی2017ء) بالی وڈ اداکارہ مدھو نے کہا کہ ان کی دونوں بیٹیوں کی پسندیدہ اداکارہ وہ نہیں بلکہ دیپیکا پڈوکون اور عالیہ بھٹ ہیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ مدھو نے اپنی تازہ گفتگو میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ ان کی دونوں بیٹیوں کیا اور آمیہ کی پسندیدہ اداکارہ وہ نہیں بلکہ دیپیکا پڈوکون اور عالیہ بھٹ ہیں جن کی وہ فلمیں شوق سے دیکھتی ہیں،وہ ان کے بارے میں ہر خبر سے اپ ڈیٹ رہتی ہیں اور ان اداکاراوں کی ہر ریلیز ہونیوالی فلم ضرور دیکھنے جاتی ہیں،مدھو کی آخری ریلیز ہونے والی باہو بلی ہے جو بلاک بسٹر ثابت ہوئی۔

وقت اشاعت : 23/07/2017 - 15:10:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :