ونڈر وومن کے کرداروں کے مجسموں کی نمائش

جمعرات 3 اگست 2017 21:16

ونڈر وومن کے کرداروں کے مجسموں کی نمائش
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 اگست2017ء)امریکی شہر لاس اینجلس کے ایک فلم سٹوڈیو میں ہالی ووڈ بلاک بسٹر فلم ونڈر وومن کے کرداروں کے مجسموں کی نمائش ہوئی جس میں فلم کی کاسٹ اور شائقین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

(جاری ہے)

ونڈر وومن میں ایک خاتون کو سپر ہیرو کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ونڈر وومن سلسلے کی فلم رواں سال ہی ریلیز ہوئی تھی جبکہ اگلی فلم 2019میں ریلیز ہوگی۔ ۔

وقت اشاعت : 03/08/2017 - 21:16:15