شاہ رخ اور سلمان خان بہت بڑے اسٹارز ہیں، ان کی اداکاری کا مداح ہوں ، عامر خان
جمعہ 4 اگست 2017 16:03
(جاری ہے)
بالی ووڈ میں نئے اور مختلف کردار نبھانے میں عامر خان کا کوئی ثانی نہیں جب کہ ان کی ہر فلم کی کہانی مختلف اور کسی خاص معاشرتی موضوع پر ہوتی ہے جس میں وہ حقیقت کا رنگ بھرنے کے لیے کسی بھی حد تک چلے جاتے ہیں اور مسٹر پرفکیشنسٹ نے لگان، دنگل، پی کے، تھری ایڈیٹس، تارے زمین پر جیسی فلموں میں نہ صرف معاشرے بلکہ بچوں، خواتین اور نوجوان نسل کے مسائل کو اجاگر کیا۔
عامر خان کی نئی فلم سیکریٹ سپر اسٹار بھی ان کی کامیاب ترین فلم دنگل کی طرح خواتین کے گرد گھومتی ہے جس میں دنگل میں ادکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ زائرہ وسیم بھی اہم کردار میں دکھائی دیں گی جب کہ فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی پر محیط ہے جو اپنے والد کی مخالفت کے باوجود بڑی گلوکارہ بننا چاہتی ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
kareena jan
Bonnie Wright
Alamzeb Mujahid
Kristen Wiig
Catherine Bell
Ayesha Khan
Amitabh Bachchan
Rubya Chaudhry
Raheem Shah
Ainy Jaffri
Ar rahman
Zulqarnain Haider
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ